آدھی رات کا سورج
📂
Fiction
📅
2013
🏛
Fiction House Publisher, Lahore
🌐
Urdu
⚖ 9 MB
آدھی رات کا سورج، زیف سید کا ایک تاریخی ناول ہے۔ زیف سید (ظفر سید) پیشے کے لحاظ سے ایک صحافی ہیں۔ اسلام آباد پاکستان سے تعلق ہے۔ یہ ناول اندلس (اسپین) میں مسلمانوں کے دورِ حکومت کے زمانے کو بیان کرتا ہے۔